پھاند گٹھری کی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تیراکی) تیراک کا اکڑوں بیٹھ کر یعنی گھٹنوں کو کندھوں سے ملا کر بلندی سے پانی میں ڈبکی لگانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تیراکی) تیراک کا اکڑوں بیٹھ کر یعنی گھٹنوں کو کندھوں سے ملا کر بلندی سے پانی میں ڈبکی لگانا۔